hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7067

.

الطحاوي

7067
Al Tahawi
۷۰۶۴: مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِیْ وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ : حَبَّبَ اِلَیْنَا عُمَرُ السَّمَرَ ، بَعْدَ الْعِشَائِ الْآخِرَۃِ .فَفِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ أَنَّ عُمَرَ حَبَّبَ اِلَیْہِمْ السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَائِ الْآخِرَۃِ ، وَلَمْ یُبَیِّنْ لَنَا فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ ، أَیَّ سَمَرٍ ذٰلِکَ فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ .
٧٠٦٤: ابو وائل نے عبداللہ سے بیان کیا کہتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر (رض) نماز عشاء کے بعد گفتگو کے لیے متوجہ ہوئے۔ اس روایت میں یہ ہے کہ حضرت عمر فاروق (رض) نماز عشاء کے بعد ان کی طرف گفتگو کے لیے متوجہ ہوئے مگر گفتگو کی وضاحت موجود نہیں تلاش کرنے پر یہ روایت مل گئی۔