hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7101

.

الطحاوي

7101
Al Tahawi
۷۰۹۸: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَنْصَارِیُّ قَالَ : ثَنَا حُمَیْدٌ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ۔فَہٰذَا یَدُلُّ أَیْضًا عَلٰی أَنَّ نَہْیَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اِنَّمَا ہُوَ عَنِ التَّکَنِّیْ بِکُنْیَتِہِ خَاصَّۃً ، دُوْنَ الْجَمْعِ بَیْنَہَا وَبَیْنَ اسْمِہٖ۔ وَقَدْ ذَہَبَ اِلٰی ھٰذَا الْمَذْہَبِ، اِبْرَاھِیْمُ النَّخَعِیُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سِیْرِیْنَ .
٧٠٩٨: حمید نے حضرت انس (رض) سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔ یہ روایت دلالت کرتی ہے کہ آپ نے فقط کنیت سے ممانعت فرمائی دونوں کو جمع کرنے کی ممانعت نہیں فرمائی۔ یہ ابراہیم نخعی اور ابن سیرین رحمہم اللہ کا قول ہے۔