hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7102

.

الطحاوي

7102
Al Tahawi
۷۰۹۹: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْکُوْفِیُّ قَالَ : ثَنَا وَکِیْعُ بْنُ الْجَرَّاحِ عَنْ مُحِل قَالَ : قُلْتُ لِاِبْرَاھِیْمَ ، کَانُوْا یَکْرَہُوْنَ أَنْ یُکَنَّی الرَّجُلُ بِأَبِی الْقَاسِمِ ، اِنْ لَمْ یَکُنِ اسْمُہٗ مُحَمَّدًا ؟ قَالَ : نَعَمْ .فَہٰذَا اِبْرَاھِیْمُ یَحْکِیْ ہٰذَا أَیْضًا ، عَمَّنْ کَانَ قَبْلَہٗ، یُرِیْدُ بِذٰلِکَ : أَصْحَابَ عَبْدِ اللّٰہِ أَوْ مَنْ فَوِْقِہٖ.
٧٠٩٩: محل کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے کہا لوگ ابوالقاسم کنیت اختیار کرنا مکروہ قرار دیتے تھے خواہ اس کا نام محمد ہو یا نہ ہو۔ انھوں نے کہا۔ جی ہاں۔ یہ ابراہیم (رح) اپنے سے پہلے لوگوں سے بیان کر رہے ہیں خواہ وہ اصحاب عبداللہ ہوں یا ان سے اوپر ہوں۔