hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7114

.

الطحاوي

7114
Al Tahawi
۷۱۱۱: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : حَدَّثَنِیْ یَحْیٰی بْنُ أَیُّوْبَ عَنْ سُہَیْلٍ فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔
٧١١١: یحییٰ بن ایوب نے سہیل سے پھر انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت کی ہے۔