۷۱۱۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَیَّاشٌ الرَّقَّامُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلٰی قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْیَزَنِیِّ عَنْ أَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْجُہَنِیِّ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَا رَاکِبٌ غَدًا اِلٰی یَہُوْدَ ، فَلَا تَبْدَئُوْھُمْ ، فَاِذَا سَلَّمُوْا عَلَیْکُمْ ، فَقُوْلُوْا : وَعَلَیْکُمْ۔
٧١١٢: مرثد بن عبداللہ یزنی نے ابو عبدالرحمن جہنی (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کل میں یہود کے ہاں سوار ہو کر جاؤں گا پس تم ان سے سلام میں ابتداء نہ کرنا۔ پھر اگر وہ تمہیں سلام کہیں تو تم صرف وعلیکم کہو۔
تخریج : بخاری فی الاستیذان باب ٢٢‘ والمرتدین باب ٤‘ مسلم فی السلام ٩؍٨٧‘ مالک فی السلام ٣‘ دارمی فی الاستیذان باب ٧‘ مسند احمد ٢؍٩‘ ٣؍٩٩۔