hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7116

.

الطحاوي

7116
Al Tahawi
۷۱۱۳: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ : ثَنَا یُوْسُفُ بْنُ عَدِیْ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحِیْمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اِسْحَاقَ فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔، غَیْرَ أَنَّہٗ قَالَ فَلَا تَبْدَئُوْھُمْ بِالسَّلَامِ۔
٧١١٣: عبدالرحیم نے محمد بن اسحاق سے پھر انھوں نے اپنی اسناد سے اسی طرح روایت نقل کی ہے البتہ انھوں نے اس طرح کہا ” فلا تبدؤوہم بالسلام “ ان کو سلام میں ابتداء مت کرو۔