hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7118

.

الطحاوي

7118
Al Tahawi
۷۱۱۵: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیْعَۃَ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ عَنْ أَبِی الْخَیْرِ أَنَّہٗ سَمِعَ أَبَا نَضْرَۃَ الْغِفَارِیَّ یَقُوْلُ : اِنَّہٗ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اِنِّیْ رَاکِبٌ اِلٰی یَہُوْدَ ، فَاِذَا أَتَیْتُمُوْھُمْ ، فَسَلَّمُوْا عَلَیْکُمْ ، فَقُوْلُوْا : وَعَلَیْکُمْ۔
٧١١٥: ابوالخیر نے حضرت ابو نضرہ غفاری (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں یہود کے ہاں سوار ہو کر جاؤں گا جب تم ان کے ہاں پہنچو اور وہ تمہیں سلام کریں تو تم جواب میں وعلیکم کہو۔