hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7123

.

الطحاوي

7123
Al Tahawi
۷۱۲۰: وَبِمَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ الْجَارُوْدِ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ کَثِیْرِ بْنِ عُفَیْرٍ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ لَہِیْعَۃَ عَنْ أَبِی الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیْ وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ ، وَعَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، صَلّٰی بِالنَّاسِ ، یَوْمَ الْفِطْرِ وَالْأَضْحَی ، فَکَبَّرَ فِی الْأُوْلٰی سَبْعًا ، وَقَرَأَ قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ وَفِی الثَّانِیَۃِ ، خَمْسًا ، وَقَرَأَ اقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ .
٧١٢٠: عروہ نے حضرت ابو واقد لیثی اور حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عیدالفطر و اضحی کے روز نماز پڑھائی اور پہلی رکعت میں سات تکبیرات کہیں اور سورة قٓ والقرآن کی تلاوت فرائی اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات کہیں اور ” سورة اقتربت الساعۃ “ تلاوت فرمائی۔