hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7137

.

الطحاوي

7137
Al Tahawi
۷۱۳۴: حَدَّثَنَا یَحْیٰی بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ طَالِبٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَامِرٍ أَنَّ عُمَرَ وَعَبْدَ اللّٰہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، اجْتَمَعَ رَأْیُہُمَا فِیْ تَکْبِیْرِ الْعِیْدَیْنِ عَلٰی تِسْعِ تَکْبِیْرَاتٍ ، خَمْسٌ فِی الْأُوْلٰی، وَأَرْبَعٌ فِی الْآخِرَۃِ ، وَیُوَالِیْ بَیْنَ الْقِرَائَ تَیْنِ .وَقَدْ رُوِیَ خِلَافُ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا .
٧١٣٤: عامر نے روایت کی ہے حضرت عمر (رض) اور عبداللہ ابن مسعود (رض) دونوں کی رائے عیدین کی تکبیرات کے متعلق نو تکبیرات پر متفق تھی جن میں سے پانچ تکبیرات پہلی رکعت میں اور چار دوسری رکعت میں ہوتی تھی اور دونوں قراتون کو ملاتے تھے۔
حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے بھی اس کے خلاف روایت مروی ہے (ملاحظہ ہو)