hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7141

.

الطحاوي

7141
Al Tahawi
۷۱۳۸: حَدَّثَنَا صَالِحٌ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدٌ قَالَ : ثَنَا ہُشَیْمٌ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ وَحَجَّاجٌ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، مِثْلَہٗ۔، وَلَمْ یَذْکُرِ الْقِرَائَ ۃَ .وَقَدْ رُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَیْضًا فِیْ ذٰلِکَ مِنْ قَوْلِہِ۔
٧١٣٨: عطاء نے ابن عباس (رض) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے البتہ اس میں قراءت کا تذکرہ نہیں کیا۔ اور حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے ان کا یہ قول بھی منقول ہے (جو کہ اس کے خلاف ہے)