hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7149

.

الطحاوي

7149
Al Tahawi
۷۱۴۶: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، وَمَسْرُوْقٍ وَسَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ ، أَنَّہُمْ قَالُوْا : عَشْرُ تَکْبِیْرَاتٍ مَعَ تَکْبِیْرَۃِ الصَّلَاۃِ ، وَبِہٖ یَأْخُذُ قَتَادَۃُ .وَقَدْ خَالَفَ ذٰلِکَ غَیْرَہُمْ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .
٧١٤٦: قتادہ نے حضرت جابر (رض) سے اور اسی طرح مسروق اور سعید بن مسیب رحمہم اللہ کے متعلق نقل کیا کہ وہ سب نماز کی تکبیر افتتاح سمیت عید میں دس تکبیرات کہتے اور قتادہ اس قول کو اختیار کرنے والے تھے۔
ان کے علاوہ دیگر اصحاب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے خلاف نقل کیا ہے۔