hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7151

.

الطحاوي

7151
Al Tahawi
۷۱۴۸: مَا حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ قَالَ : ثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِیْرٍ عَنْ خُصَیْفٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیْزِ رَحِمَہُ اللّٰہٗ، کَانَ یُکَبِّرُ سَبْعًا وَخَمْسًا .فَقَالَ : أَہْلُ الْمَقَالَۃِ الْأُوْلٰی : فَہٰذَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ قَدْ وَافَقَ مَذْہَبُنَا مَذْہَبَہُ .قِیْلَ لَہُمْ : فَقَدْ رُوِیَ عَنْ أَکْثَرِ التَّابِعِیْنَ خِلَافُ ہٰذَا .
٧١٤٨: خصیف روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) سات اور پانچ تکبیرات کہتے۔ فریق اوّل کا دعویٰ ہے کہ یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز (رض) ہیں ان کا قول و عمل ہماری موافقت کررہا ہے۔ اکثر تابعین سے اس کے خلاف نقل وارد ہے۔