hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7170

.

الطحاوي

7170
Al Tahawi
۷۱۶۷: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ ح .
٧١٦٧: ربیع الموذن نے اسد سے بیان کیا ہے۔
خلاصہ الزام :
مالک کے ذمہ مملوک کے کیا حقوق بنتے ہیں فریق اوّل کے نزدیک مالک و مملوک کے کھانے اور پہننے میں برابری برتنا ضروری ہے۔
فریق ثانی کا قول یہ ہے کہ مالک پر غلام کا بس اتنا حق ہے کہ وہ اسے اپنی وسعت کے مطابق خوراک و پوشاک دے۔ ائمہ احناف رحمہم اللہ نے اسی قول کو اختیار کیا ہے۔