hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7191

.

الطحاوي

7191
Al Tahawi
۷۱۸۸ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّیْمِیُّ قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍوْ عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْیَتِیْمَۃُ تُسْتَأْمَرُ ، فَاِنْ رَضِیَتْ ، فَلَہَا رِضَاہَا ، وَاِنْ أَنْکَرَتْ ، فَلَا جَوَازَ عَلَیْہَا۔
٧١٨٨: ابو سلمہ نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یتیم بچی سے اجازت طلب کی جائے گی پس اگر وہ راضی ہوجائے تو اس کی رضامندی اس کے لیے ہے اور اگر انکار کرے تو اس پر کوئی تجاوز نہیں ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی النکاح باب ٢٣‘ ترمذی فی النکاح باب ١٩‘ مسند احمد ٢؍٢٥٩‘ ٣٨٤‘ ٤٧٥۔