hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7195

.

الطحاوي

7195
Al Tahawi
۷۱۹۲ : مَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِیْ عِمْرَانَ ، وَاِبْرَاھِیْمُ بْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ وَعَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالُوْا : أَخْبَرَنَا أَبُوْ صَالِحٍ الْحَکَمُ بْنُ أَبِیْ مُوْسَیْ قَالَ : ثَنَا شُعَیْبُ بْنُ اِسْحَاقَ الدِّمَشْقِیُّ عَنِ الْأَوْزَاعِیِّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَجُلًا زَوَّجَ ابْنَتَہُ وَہِیَ بِکْرٌ بِغَیْرِ أَمْرِہَا ، فَأَتَتِ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَفَرَّقَ بَیْنَہُمَا۔فَکَانَ مِنْ حُجَّۃِ مَنْ یَذْہَبُ فِیْ ذٰلِکَ اِلَی تَتَبُّعِ الْأَسَانِیدِ أَنَّ ہٰذَا الْحَدِیْثَ لَا یُعْلَمُ أَنَّ أَحَدًا مِمَّنْ رَوَاہٗ عَنْ شُعَیْبٍ ذَکَرَ فِیْہِ جَابِرًا غَیْرَ أَبِیْ صَالِحٍ ہٰذَا .فَمِمَّنْ رَوَاہُ وَأَسْقَطَ مِنْہُ جَابِرًا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ .
٧١٩٢: عطاء نے جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے اپنی باکرہ بیٹی کا نکاح اس کی بلااجازت کردیا وہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئی تو آپ نے ان کے مابین تفریق کرا دی۔ جنہوں نے اس روایت کو شعیب (رح) سے روایت کیا ہے کسی کے متعلق معلوم نہیں کہ انھوں نے جابر کا تذکرہ کیا ہو صرف ایک ابو صالح نے اپنی روایت میں ذکر کیا ہے۔ علی بن معبد وغیرہ نے اس روایت میں جابر (رض) کو ساقط کیا ہے۔ روایت ملاحظہ ہو۔