hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 7282

.

الطحاوي

7282
Al Tahawi
۷۲۷۹ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیْلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ۔فَقَدْ وَافَقَ ہٰذَا أَیْضًا مَا ذَکَرْنَا ، وَبِہٰذَا کَانَ أَبُوْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبُوْ یُوْسُفَ ، وَمُحَمَّدٌ ، یَقُوْلُوْنَ ، وَبِہٖ نَقُوْلُ أَیْضًا .
٧٢٧٩: عبداللہ بن محمد بن عقیل نے حضرت جابر (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔ یہ روایت بھی ہماری مذکور بات کے موافق ہے اور حضرت امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد (رح) بھی اسی کو اختیار کرنے والے تھے اور ہم بھی یہی کہتے ہیں۔