HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4839

۴۸۳۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ یُوْنُسَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ الْعُمَرِیُّ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَطَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ مِجَن قِیْمَتُہٗ ثَلَاثَۃُ دَرَاہِمَ .
٤٨٣٩: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ڈھال کے بدلے جس کی قیمت تین درہم تھی ہاتھ کاٹا۔
تخریج : مسلم فی الحدود باب ٦‘ ابو داؤد فی الحدود باب ١٢‘ ترمذی فی الحدود باب ١٦‘ نسائی فی السارق باب ٨؍١٠‘ ابن ماجی فی الحدود باب ٢٢‘ مالک فی الحدود ٢١‘ دارمی فی الحدود باب ٤‘ مسند احمد ٢؍٦‘ ٥٤‘ ٦٤‘ ٢‘ ٤٣۔
لغات : المجن۔ ڈھال۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔