HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5886

۵۸۸۵: مَا قَدْ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ حَسَّانٍ قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِیْ مَسْعُوْدٍ سَعِیْدِ بْنِ اِیَاسٍ الْجَرِیْرِیِّ عَنْ أَبِی الْعَلَائِ یَزِیْدَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الشَّخِیرِ عَنْ أَخِیْہِ مُطَرِّفِ بْنِ الشَّخِیرِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی الْعَاصِ أَنَّہٗ قَالَ : قَدْ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ مُؤَذِّنًا لَا یَأْخُذُ عَلٰی أَذَانِہِ أَجْرًا فَکَرِہَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْأَذَانَ بِالْأَجْرِ .وَقَدْ رُوِیَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا
٥٨٨٥: مطرف بن شخیر نے عثمان بن ابی العاص (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم ایسا موذن مقرر کرو جو اذان پر اجرت نہ لے۔ تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اجرت پر اذان کو ناپسند فرمایا۔
تخریج : ترمذی فی الصلاۃ باب ٤١‘ نسائی فی الاذان باب ٣٢‘ ابن ماجہ فی الاذان باب ٣‘ مسند احمد ٤؍٢١٧۔
روایت ابن عمر (رض) :

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔