HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6065

۶۰۶۳: مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَصْبَہَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ أَبِیْ اِسْرَائِیْلَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ یُوْسُفَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَنَّ ابْنَ أَبِیْ مُلَیْکَۃَ أَخْبَرَہٗ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ أَخْبَرَہُ : أَنَّ رَکْبًا مِنْ بَنِیْ تَمِیْمٍ ، قَدِمُوْا عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ أَمِّرْ الْقَعْقَاعَ بْنَ مَعْبَدِ بْنَ زُرَارَۃَ .وَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ : أَمِّرْ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ .فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ : مَا أَرَدْتَ بِذٰلِکَ اِلَّا خِلَافِی .فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ : مَا أَرَدْتُ خِلَافَک .فَتَمَارَیَا حَتّٰی ارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُہُمَا ، فَأَنْزَلَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ .وَکَانَ مِنَ الْحُجَّۃِ لَہُمْ فِی قَوْلِہِمْ ، أَنَّ حَدِیْثَ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، قَدْ رُوِیَ عَلَی غَیْرِ ہٰذَا اللَّفْظِ .
٦٠٦٣: ابن ابی ملیکہ نے حضرت ابن زبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ بنو تمیم قبیلہ کے کچھ سوار جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے حضرت ابوبکر (رض) کہنے لگے کہ یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کا امیر قعقاع بن معبد بن زرارہ کو بنائیں جبکہ حضرت عمر (رض) نے عرض کیا کہ اقرع بن جابس کو ان پر امیر مقرر فرمائیں حضرت ابوبکر (رض) کہنے لگے آپ نے اس بات سے میری مخالفت کا ارادہ کیا ہے۔ حضرت عمر (رض) نے کہا میں آپ کی مخالفت کرنا نہیں چاہتا دونوں کے مابین نزاع ہوا یہاں تک کہ دونوں کی آوازیں بلند ہوئیں تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت کریمہ اتاری ” یا ایہا الذین امنوا۔۔۔“ (الحجرات : ١) اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پیش دستی مت کرو۔
تخریج : بخاری فی المغازی باب ٦٨‘ تفسیر سورة ٤٩‘ باب ٢‘ نسائی فی القضاۃ باب ٦۔
روایت جابر (رض) کا جواب : روایت جابر (رض) دیگر الفاظ سے مروی ہے وہ اس طرح ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔