HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6200

۶۱۹۸: حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ زَیْدٍ الْأَنْصَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَأَصَابَ النَّاسُ ضِبَابًا ، فَاشْتَوَوْہَا ، فَأَکَلُوْہَا .فَأَصَبْتُ مِنْہَا ضَبًّا فَشَوَیْتُہٗ ثُمَّ أَتَیْتُ بِہٖ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَأَخَذَ جَرِیْدَۃً ، فَجَعَلَ یَعُدُّ بِہَا أَصَابِعَہُ فَقَالَ اِنَّہٗ أُمَّۃٌ مِنْ بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ ، مُسِخَتْ دَوَابَّ فِی الْأَرْضِ ، وَاِنِّیْ لَا أَدْرِی ، لَعَلَّہَا ہِیَ ؟ .فَقُلْتُ :اِنَّ النَّاسَ قَدْ اشْتَوَوْہَا فَأَکَلُوْہَا ، فَلَمْ یَأْکُلْ ، وَلَمْ یَنْہَ .
٦١٩٨: زید بن وہب نے ثابت بن زید انصاری (رض) سے نقل کیا ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک جہاد میں تھے لوگوں نے گوہ کو پکڑا اور بھون کر کھایا میں نے ایک گوہ پکڑ کر بھونا اور پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں پیش کیا آپ نے کھجور کی ایک شاخ لی اور اس کی انگلیاں گننے لگے اور فرمایا بنی اسرائیل کی ایک جماعت کو زمین کے جانوروں کی صورت میں مسخ کیا گیا شاید یہ وہی ہو۔ میں نے کہا لوگ تو اس کو بھون کر کھا گئے ہیں آپ نے اس کو کھایا نہیں اور منع بھی نہیں کیا۔
تخریج : ابن ماجہ فی الصید باب ١٦۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔