HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7250

۷۲۴۷ : فَذَکَرُوْا مَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عَمْرٍوْ عَنْ اِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، وَسَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیِّبِ ، وَعُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُتْبَۃَ ، وَعَلْقَمَۃُ بْنُ وَقَّاصٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا أَرَادَ سَفَرًا ، أَقْرَعَ بَیْنَ نِسَائِہٖ، فَأَیَّتہنَّ خَرَجَ سَہْمُہَا ، خَرَجَ بِہَا مَعَہٗ۔
٧٢٤٧: علقمہ بن وقاص نے حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر کا ارادہ فرماتے تو اپنی ازواج کے مابین قرعہ ڈالتے پس جس کا نام نکلتا وہی اس سفر میں شریک ہوتیں۔ تخریج : بخاری فی الہبہ باب ١٥‘ والجہاد باب ٦٤‘ والشہادات باب ١٥؍٣٠‘ والمغازی باب ٣٤‘ والنکاح باب ٩٧‘ مسلم فی فضائل الصحابہ ٨٨‘ والتوبہ ٥٦‘ والنکاح ٣٨‘ ابن ماجہ فی النکاح باب ٤٧‘ والاحکام باب ٢٠‘ دارمی فی الجہاد باب ٣٠‘ والنکاح باب ٢٦‘ مسند احمد ٦‘ ١١٤؍١١٧‘ ١٩٧؍٢٦٩۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔