hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10216

.

سنن البيهقي

10216
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۱۲) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ أَنَّ أَبَاہُ قَالَ : إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَی بَدَنَتِکَ فَارْکَبْہَا رُکُوبًا غَیْرَ فَادِحٍ وَإِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَی لَبَنِہَا فَاشْرَبْ مَا بَعْدَ رِیِّ فَصِیلِہَا فَإِذَا نَحَرْتَہَا فَانْحَرْ فَصِیلَہَا مَعَہَا۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک۸۴۷]
(١٠٢١٢ ) ہشام بن عروہ کے والد فرماتے ہیں کہ جب قربانی والے جانور پر سواری کے لیے تو مجبور ہوجائے تو اس پر سواری کے بغیر مشقت ڈالے اور جب تو اس کے دودھ کی طرف مجبور ہو تو اس کے بچے کو سیراب کرنے کے بعد جو باقی ہو پی لو۔ جب تو اس کو ذبح کرے تو اس کے بچے کو بھی اس کے ساتھ ہی ذبح کر۔