(۱۰۲۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ ذُؤَیْبًا الْخُزَاعِیَّ حَدَّثَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَعَثَ مَعَہُ بِالْبُدْنِ وَأَمَرَہَ إِنْ عَطَبَ مِنْہَا شَیْء ٌ أَنْ یَنْحَرَہَا وَأَنْ یَغْمِسَ نَعْلَہَا فِی دَمِہَا وَیَضْرَبَ بِہِ صَفْحَتَہَا وَأَمَرَہُ أَنْ لاَ یَطْعَمَ مِنْہَا شَیْئًا وَلاَ أَحَدٌ مِنْ أَہْلِ رُفْقَتِہِ وَأَنْ یَقْسِمَہَا۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ الأَعْلَی بْنِ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ دُونَ قَوْلِہِ وَأَنْ یَقْسِمَہَا۔ [صحیح۔ تقدم]
(١٠٢٥١ ) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ذوائب خزاعی نے انھیں بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے ساتھ قربانی کا ایک اونٹ روانہ کیا اور حکم فرمایا : اگر یہ ہلاک ہونے لگے تو نحر کردینا اور اس کا جوتا اس کے خون میں رنگ کر اس کی گردن پر رکھ دے اور بذات خود اور اس کے ساتھ اس سے کچھ نہ کھانا اور تقسیم کردینا۔
عبدالاعلیٰ بن عبدالاعلیٰ حضرت سعید بن ابو عروبہ سے نقل فرماتے ہیں لیکن اس میں ان یقسما کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔