(۱۰۳۷۶) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسًا یَقُولُ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَأَبْصَرَ جُدْرَانَ الْمَدِینَۃِ أَوْضَعَ نَاقَتَہُ وَإِنْ کَانَتْ دَابَّۃً حَرَّکَہَا۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ زَادَ فِیہِ إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَیْدٍ مِنْ حُبِّہَا۔
[صحیح۔ بخاری ۱۷۰۸]
(١٠٣٧٦) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب سفر سے آتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مدینہ کی دیواریں نظر آتیں تو اپنی اونٹنی کو تیز دوڑاتے۔ اگر چوپایہ ہوتا تو حرکت دیتے۔
(ب) اسماعیل بن جعفر حمید سے نقل فرماتے ہیں مدینہ کی محبت کی وجہ سے۔