hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10437

.

سنن البيهقي

10437
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ الْمُتَبَایِعَیْنِ بِالْخِیَارِ فِی بَیْعِہِمَا مَا لَمْ یَتَفَرَّقَا إِلاَّ أَنْ یَکُونَ الْبَیْعُ خِیَارًا ۔ قَالَ فَقَالَ نَافِعٌ : وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ إِذَا اشْتَرَی الشَّیْئَ یُعْجِبُہُ فَارَقَ صَاحِبَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ صَدَقَۃَ عَنْ عَبْدِالْوَہَّابِ الثَّقَفِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَغَیْرِہِ۔ وَرَوَاہُ الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ بِمَعْنَاہُ فِی فِعْلِ عَبْدِ اللَّہِ وَالرِّوَایَۃِ جَمِیعًا۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٤٣٢) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خریدنے اور بیچنے والے کو آپس میں الگ ہونے سے پہلے سودا ختم کرنے کا اختیار ہوگا یا پھر دونوں کے درمیان بیع اختیاری ہو۔ نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) جب کسی سے کوئی چیز خرید لیتے اور بیع پکی کرنا چاہتے تو اپنے ساتھی سے جدا ہوجاتے۔