hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10497

.

سنن البيهقي

10497
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۹۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ : الدِّینَارُ بِالدِّینَارِ وَالدِّرْہَمُ بِالدِّرْہَمِ لاَ فَضْلَ بَیْنَہُمَا ہَذَا عَہْدُ نَبِیِّنَا -ﷺ- إِلَیْنَا وَعَہْدُنَا إِلَیْکُمْ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٤٩٢) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ دینار دینار کے عوض اور درہم درہم کے عوض ہو، ان کے درمیان تفاضل نہیں ہے۔ یہ ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہماری طرف عہد تھا اور ہمارا یہی عہد تمہاری طرف ہے۔