hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10601

.

سنن البيهقي

10601
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الصُّوفِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ ثَمَرِ النَّخْلِ حَتَّی تَزْہُوَ قُلْتُ لأَنَسٍ : وَمَا زَہْوُہَا؟ قَالَ : تَحْمَرُّ وَتَصْفَرُّ قَالَ أَرَأَیْتَ إِنْ مَنَعَ اللَّہُ الثَّمَرَۃَ فَبِمَ تَسْتَحِلُّ مَالَ أَخِیکَ؟ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ وَقُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِمَا۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٥٩٦) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھجور کے پھل کو پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع کیا ہے، میں نے حضرت انس (رض) سے کہا : اس کا پکنا کیا ہے ؟ فرمایا : سرخ و زرد ہوجانا۔ فرماتے ہیں : اگر اللہ پھل کو روک لے تو پھر اپنے بھائی کے مال کو کیوں کر حلال سمجھو گے۔