hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10629

.

سنن البيهقي

10629
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُوسَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ خِلاَلَ کَلاَمِہِ فِی مَسْأَلَۃِ الْجَائِحَۃِ : لَوْ کَانَ مَالِکُ الثَّمَرَۃِ لاَ یَمْلِکُ ثَمَنَ مَا اجْتِیحَ مِنْ ثَمَرَتِہِ مَا کَانَ لِمَنْعِہِ أَنْ یَبِیعَہَا مَعْنًی إِذَا کَانَ یَحِلُّ بَیْعُہَا طَلْعًا أَوْ بَلَحًا یُلْقَطُ وَیَقْطَعُ إِلاَّ أَنَّہُ أُمِرَ بِبَیْعِہَا فِی الْحِینِ الَّذِی الأَغْلَبُ فِیہَا أَنْ تَنْجُوَ مِنَ الْعَاہَۃِ وَلَوْ لَمْ یَلْزَمْہُ ثَمَنُ مَا أَصَابَتْہُ الْجَائِحَۃُ مَا ضَرَّ ذَلِکَ الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِیَ قَالَ وَإِنْ ثَبَتَ الْحَدِیثُ فِی وَضْعِ الْجَائِحَۃِ لَمْ یَکُنْ فِی ہَذَا حُجَّۃٌ وَأَمْضَی الْحَدِیثَ عَلَی وَجْہِہِ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٦٢٤) امام شافعی (رح) اس مسئلہ میں فرماتے ہیں کہ اگر پھل کا مالک اپنے پھلوں کی خرابی کی وجہ سے اس قیمت کا مالک نہ بن سکا تو اس وجہ سے اس کو فروخت کرنے سے رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ جب وہ کچی کھجور اور درمیانے درجہ کی کھجور فروخت کرسکتا ہے تو اس کو اجازت ہونی چاہیے جب وہ پھل آفات سے محفوظ ہوجائے تو فروخت کرے۔ اگر خشک سالی یا آفات کی وجہ سے کمی پر قیمت لازم نہ ہو تو یہ چیز خریدار اور فروخت کرنے والے کو نقصان نہ دے گی۔ اگر یہ حدیث ثابت ہو کہ خشک سالی یا آفات کی وجہ سے قیمت کم کردی جائے تو یہ حدیث دلیل نہ ہوگی۔ اس طرح کی حدیث پہلے گزر گئی۔