(۱۰۷۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ الْکِرْمَانِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُسَیْنٍ عَنْ عَلِیٍّ فِی رَجُلٍ اشْتَرَی جَارِیَۃً فَوَطِئَہَا فَوَجَدَ بِہَا عَیْبًا قَالَ لَزِمَتْہُ وَیَرُدُّ الْبَائِعُ مَا بَیْنَ الصِّحَّۃِ وَالدَّائِ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ وَطِئَہَا رَدَّہَا۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ وَحَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ بْنِ مُحَمَّدٍ وَہُوَ مُرْسَلٌ۔
عَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْنِ لَمْ یُدْرِکْ جَدَّہُ عَلِیًّا۔ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ حُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ عَلِیٍّ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۱۴۶۸۵]
(١٠٧٤٥) حضرت علی بن حسین (رض) حضرت علی (رض) سے ایک شخص کے بارے میں نقل فرماتے ہیں، جس نے لونڈی خرید کر ہمبستری کی ، پھر اس کا عیب معلوم ہوا۔ فرمایا : اسی کے پاس ہی رہے گی اور فروخت کرنے والا جو صحت اور بیماری کے درمیان ہے ادا کرے گا۔ اگر اس نے مجامعت نہ کی ہو تو واپس کرسکتا ہے۔