(۱۰۸۴۴) َٔخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَالْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ عَائِشَۃَ أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ وَلِیدَۃً فَتُعْتِقَہَا فَقَالَ أَہْلُہَا : نَبِیعُکِ عَلَی أَنَّ وَلاَئَ ہَا لَنَا فَذَکَرَتْ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : لاَ یَمْنَعُکِ ذَلِکَ فَإِنَّمَا الْوَلاَئُ لِمَنْ أَعْتَقَ ۔
لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی نَصْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِیَ جَارِیَۃً فَتُعْتِقَہَا وَالْبَاقِی سَوَائٌ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔
[صحیح۔ بخاری ۲۵۷۹]
(١٠٨٤٤) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) ایک لونڈی خرید کر آزاد کرنا چاہتی تھی تو اس کے مالکوں نے کہا : ولاء ہماری ہوگی ہم تجھے فروخت کردیتے ہیں، حضرت عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے تذکرہ کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آپ کو لونڈی خریدنے سے کوئی چیز نہ روکے کیونکہ ” ولاء “ تو آزاد کرنے والی کی ہوتی ہے۔
(ب) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) لونڈی خرید کر آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی تھی۔