(۱۰۹۲۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ : مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی الأَزْرَقُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ حَدَّثَنِی کُلْثُومُ بْنُ الأَقْمَرِ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَیْشٍ قَالَ قُلْتُ لأُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ : یَا أَبَا الْمُنْذِرِ إِنِّی أُرِیدُ الْجِہَادَ فَآتِی الْعِرَاقَ فَأَقْرِضُ قَالَ : إِنَّکَ بِأَرْضٍ الرِّبَا فِیہَا کَثِیرٌ فَاشٍ فَإِذَا أَقْرَضْتَ رَجُلاً فَأَہْدَی إِلَیْکَ ہَدِیَّۃً فَخُذْ قَرْضَکَ وَارْدُدْ إِلَیْہِ ہَدِیَّتَہُ۔
[ضعیف۔ اخرجہ عبدالرزاق ۱۴۶۵۲]
(١٠٩٢٨) زر بن حبیش فرماتے ہیں : میں نے ابی بن کعب سے کہا : اے ابومنذر ! میں جہاد میں جانا چاہتا ہوں، میں نے عراق میں آکر قرض لیا۔ انھوں نے کہا : آپ سود علاقے میں ہیں، جہاں سود عام ہوتا ہے، جب آپ کسی کو قرض دیں اور وہ آپ کو ہدیہ دے تو اپنا قرض واپس لو اور ہدیہ واپس کر دو ۔