hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1103

.

سنن البيهقي

1103
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ یَعْنِی ابْنَ مُسْلِمٍ قَالَ قِیلَ لأَبِی عَمْرٍو یَعْنِی الأَوْزَاعِیَّ : حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ وَالْمَائُ جَائِرٌ عَنِ الطَّرِیقِ، أَیَجِبُ عَلَیَّ أَنْ أَعْدِلَ إِلَیْہِ؟ قَالَ حَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ یَسَارٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ یَکُونُ فِی السَّفَرِ فَتَحْضُرُہُ الصَّلاَۃُ وَالْمَائُ مِنْہُ عَلَی غَلْوَۃٍ أَوْ غَلْوَتَیْنِ وَنَحْوَ ذَلِکَ، ثُمَّ لاَ یَعْدِلُ إِلَیْہِ۔[ضعیف]
(١١٠٤) ابن مسلم فرماتے ہیں کہ ابوعمرو اوزاعی سے کہا گیا کہ نماز کا وقت ہوگیا اور پانی راستے سے دور تھا، کیا مجھ پر واجب ہے کہ میں اس کا انتظار کروں ؟ انھوں نے کہا : مجھ کو موسیٰ بن یسار نے نافع سے اور نافع نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ وہ سفر میں تھے اور نماز کا وقت ہوگیا اور پانی ان سے ایک یا دو میل کے فاصلے پر تھا، پھر وہ اس کی طرف مائل نہیں ہوئے۔