hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11424

.

سنن البيهقي

11424
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ عَنْ شُعْبَۃَ بْنِ الْحَجَّاجِ عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٍ أَنَّہُمَا قَالاَ فِی رَجُلٍ تَکَفَّلَ بِنَفْسِ رَجُلٍ فَمَاتَ الرَّجُلُ قَالَ أَحَدُہُمَا یَضْمَنُ الدَّرَاہِمَ وَقَالَ الآخَرُ لَیْسَ عَلَیْہِ شَیْئٌ۔ [صحیح]
(١١٤١٩) شعبہ بن حجاج حکم اور حماد سے نقل فرماتے ہیں، دونوں نے ایک آدمی کے بارے میں کہا جو کسی کا ضامن بنا تھا ، دونوں میں سے ایک نے کہا : وہ درہموں کا ضامن ہے اور دوسرے نے کہا : اس پر کوئی چیز نہیں ہے۔