hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11482

.

سنن البيهقي

11482
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۷۷) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِمْلاَئً وَقِرَائَ ۃً وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قِرَائَ ۃً قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِیہِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَارَ إِلَی حُنَیْنٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ ثُمَّ بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ فَسَأَلَہُ أَدْرَاعًا عِنْدَہُ مِائَۃَ دِرْعٍ وَمَا یُصْلِحُہَا مِنْ عُدَّتِہَا فَقَالَ : أَغَصْبًا یَا مُحَمَّدُ فَقَالَ : بَلْ عَارِیَّۃً مَضْمُونَۃً حَتَّی نُؤَدِّیَہَا عَلَیْکَ ثُمَّ خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- سَائِرًا۔ [ضعیف۔ الحاکم ۲۳۰۱]
(١١٤٧٧) جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حنین کی طرف نکلے، پھر آپ نے صفوان بن امیہ کی طرف ایک آدمی بھیجا اور اس سیذرعوں کا سوال کیا۔ اس کے پاس ایک سو ذرعیں تھیں۔ اس نے کہا : اے محمد ! زبردستی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں بلکہ عاریتاً ہیں لوٹائی جائیں گی۔ ہم تمہیں واپس کریں گے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوے میں چلے گئے۔