(۱۱۴۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شَرِیکٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ أُمَیَّۃَ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- اسْتَعَارَ مِنْہُ أَدْرَاعًا یَوْمَ حُنَینٍ فَقَالَ : أَغَصْبٌ یَا مُحَمَّدُ فَقَالَ : لاَ بَلْ عَارِیَّۃٌ مَضْمُونَۃٌ ۔
وَرَوَاہُ قَیْسُ بْنُ الرَّبِیعِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ أُمَیَّۃَ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ أَبِیہِ۔ [ضعیف]
(١١٤٧٨) امیہ بن صفوان بن امیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے حنین کے دن عاریتاً ذرعیں لیں۔ اس (صفوان ) نے کہا : زبردستی اے محمد ! آپ نے فرمایا : نہیں بلکہ عاریتاً ، واپس کریں گے۔