hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11632

.

سنن البيهقي

11632
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۶۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمِّی حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَاقَی یَہُودَ خَیْبَرَ عَلَی تِلْکَ الأَمْوَالِ عَلَی الشَّطْرِ وَسِہَامُہُمْ مَعْلُومَۃٌ وَشَرَطَ عَلَیْہِمْ إِنَّا إِذَا شِئْنَا أَخْرَجْنَاکُمْ۔ [حسن۔ الدارقطنی ۲۹۸۸]
(١١٦٢٧) حضرت ابن عمر (رض) سی منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے یہودیوں سے خیبر کے بارے میں نصف پر معاملہ طے کیا اور ان کے حصے متعین کیے اور ان پر شرط عائد کی کہ ہم جب چاہیں گے تم کو نکال دیں گے۔