hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11831

.

سنن البيهقي

11831
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ قَالَ : قَطَعَ النَّبِیُّ -ﷺ- الْعَقِیقَ رَجُلاً وَاحِدًا فَلَمَّا کَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَثُرَ عَلَیْہِ فَأَعْطَاہُ بَعْضَہُ وَقَطَعَ سَائِرَہُ النَّاسَ۔ [ضعیف]
(١١٨٢٦) طاؤس اپنے والد سے اور وہ مدینہ کے ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عقیق نام جگہ ایک آدمی کو دی، پھر حضرت عمر (رض) نے اپنے زمانہ میں وہ زیادہ محسوس کی تو بعض اس کو دی اور بعض دوسرے لوگوں میں بانٹ دی۔