hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11930

.

سنن البيهقي

11930
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی مُوسَی قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا بَکْرَۃَ یَقُولُ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- عَلَی الْمِنْبَرِ وَمَعَہُ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ وَہُوَ یَنْظُرُ إِلَیْہِ مَرَّۃً وَإِلَی النَّاسِ مَرَّۃً وَہُوَ یَقُولُ : إِنَّ ابْنِی ہَذَا سَیِّدٌ وَلَعَلَّ اللَّہَ أَنْ یُصْلِحَ بِہِ بَیْنَ فِئَتَیْنِ مِنَ الْمُسْلِمِینَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ سُفْیَانَ۔ [بخاری ۲۷۰۴]
(١١٩٢٥) ابوبکرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منبر پر دیکھا ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حسن بن علی (رض) تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک دفعہ اس کی طرف اور ایک دفعہ لوگوں کی طرف دیکھتے تھے اور فرمایا : میرا یہ بیٹا سردار ہے۔ شاید اللہ اس کی وجہ سے مسلمانوں کے دو گروہوں کی صلح کرائے گا۔