hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11959

.

سنن البيهقي

11959
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۵۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ فَشُکِیَ ذَلِکَ إِلَی عُثْمَانَ فَرَأَی أَنَّ الْوَالِدَ یَحُوزُ لِوَلَدِہِ إِذَا کَانُوا صِغَارًا۔ [صحیح]
(١١٩٥٤) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) کی طرف شکایت کی گئی تو آپ نے دیکھا کہ والد اپنی اولاد کو عطیہ دیتا ہے جبکہ وہ چھوٹی ہو۔