hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12008

.

سنن البيهقي

12008
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۰۰۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیرٍ فَذَکَرَ الْقِصَّۃَ بِطُولِہَا قَالَ فِی آخِرِہَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : فَإِنِّی لاَ أَشْہَدُ عَلَی ہَذَا ہَذَا جَوْرٌ أَشْہَدْ عَلَی ہَذَا غَیْرِی اعْدِلُوا بَیْنَ أَوْلاَدِکُمْ فِی النُّحْلِ کَمَا تُحِبُّون أَنْ یَعْدِلُوا بَیْنَکُمْ فِی الْبِرِّ وَاللُّطْفِ ۔ [صحیح]
(١٢٠٠٣) شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے نعمان بن بشیر (رض) سے لمبا قصہ سنا، انھوں نے آخر میں کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اس پر گواہ نہیں بنتا، یہ ظلم ہے اس پر کسی اور کو گواہ بنالے اور اپنی اولاد کے درمیان عطیہ میں عدل کرو جس طرح تم پسند کرتے ہو کہ وہ نیکی میں تمہارے ساتھ عدل کریں۔