hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12367

.

سنن البيهقي

12367
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ الأَسْوَدِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ: کَانَ عَلِیٌّ وَزَیْدٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یُوَرِّثَانِ الْقُرْبَی مِنَ الْجَدَّاتِ السُّدُسَ وَإِنْ یَکُنَّ سَوَائً فَہُوَ بَیْنَہُنَّ وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ یَقُولُ: لاَ یَحْجُبُ الْجَدَّاتِ إِلاَّ الأُمُّ وَیُوَرِّثُہُنَّ وَإِنْ کَانَ بَعْضُہُنَّ أَقْرَبَ مِنْ بَعْضٍ إِلاَّ أَنْ تَکُونَ إِحْدَاہُنَّ أُمَّ الأُخْرَی فَیُوَرِّثُ الاِبْنَۃَ۔ وَرَوَاہُ أَبُو عَمْرٍو الشَّیْبَانِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ بِمَعْنَاہُ وَرُوِیَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ وَزَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِمَعْنَاہُ۔ [ضعیف]
(١٢٣٦٢) حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی اور زید (رض) قریبی جدات کو سدس کا وارث بناتے تھے۔ اگر سب برابر ہوتیں تو سدس میں سب کو شریک کردیتے تھے اور عبداللہ کہتے تھے کہ جدات کے لیے صرف ماں حاجب بن سکتی ہے اور وہ سب کو وارث بناتے تھے، اگرچہ قریبی ہو یا بعد والی مگر یہ کہ ان میں سے کوئی دوسری کی ماں ہوتی تو بیٹی کو وارث بنا دیتے۔