(۱۲۳۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ مِنْ کِتَابِہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : إِذَا اجْتَمَعَتْ جَدَّتَانِ فَبَیْنَہُمَا السُّدُسُ وَإِذَا کَانَتِ الَّتِی مِنْ قِبَلِ الأُمِّ أَقْرَبَ مِنَ الأُخْرَی فَالسُّدُسُ لَہَا وَإِذَا کَانَتِ الَّتِی مِنْ قِبَلِ الأَبِ أَقْرَبَ فَہُوَ بَیْنَہُمَا۔ [ضعیف]
(١٢٣٦٣) حضرت زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں : جب دو جدۃ جمع ہوں تو ان میں سدس ہوگا، جب ماں کی طرف سے قریبی ہو دوسری سے تو سدس قریبی کے لیے ہوگا اور جب باپ کی طرف سے قریبی ہو تو سدس دونوں میں ہوگا۔