hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12599

.

سنن البيهقي

12599
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۵۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْبَغْدَادِیُّ َخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ الَّذِینَ یُنْتَہَی إِلَی قَوْلِہِم مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ : مَنْ أَوْصَی أَنْ یُجْعَلَ ثُلُثُہُ فِی حَائِطٍ ثُمَّ سَبَّلَ ذَلِکَ الْحَائِطَ حَیْثُ أَرَادَہُ فَقَالَ وَرَثَتُہُ : لاَ نُجِیزُ إِنَّمَا لَہُ ثُلُثُ حَائِطِہِ فَذَلِکَ جَائِزٌ عَلَیْہِمْ الْمُوصِی یَضَعُ ثُلُثَہُ حَیْثُ أَحَبَّ مِنْ مَالِہِ بِقِیمَۃِ الْعَدْلِ إِنَّمَا الْحَائِطُ کَالرَّحْلِ أَوِ السَّیْفِ أَوِ الثَّوْبِ یُوصِی بِہِ لَیْسَ لِلْوَرَثَۃِ أَنْ یَقُولُوا إِنَّمَا لَہُ ثُلُثُ رَحْلِہِ وَسَیْفِہِ وَثَوْبِہِ۔ [صحیح]
(١٢٥٩٤) ابو زناد اپنے والد سے اور وہ اہل مدینہ کیفقہائ سے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص اپنے باغ میں سے تیسرے حصے کی وصیت کرے، پھر جہاں اس نے سارا باغ فی سبیل اللہ دے دیا، اس کے وارثوں نے کہا : ہم اس کے لیے صرف تیسرا حصہ جائز قرار دیتے ہیں، ان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے۔ وصیت کرنے والا جہاں پسند کرے اپنے مال سے اس کے برابر قیمت دے گا، باغ سامان رکھنے والے تھیلے، تلوار اور کپڑے کی طرح ہے جس کی وہ وصیت کرتا ہے۔ وارثوں کے لیے ایسا کرنا درست نہیں کہ اس کے لیے تھیلے، تلوار اور کپڑے کا تیسرا حصہ ہے۔ یعنی صرف تیسرے حصے کی وصیت کرنا جائز ہے۔