(۱۲۷۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ یَعْنِی الْفَزَارِیَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی سَلاَّمٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : أَخَذَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَوْمَ خَیْبَرَ وَبَرَۃً مِنْ جَنْبِ بَعِیرٍ فَقَالَ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنَّہُ لاَ یَحِلُّ لِی مِمَّا أَفَائَ اللَّہُ عَلَیْکُمْ قَدْرُ ہَذِہِ إِلاَّ الْخُمُسَ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ عَلَیْکُمْ۔
یَعْنِی وَاللَّہُ أَعْلَمُ مَرْدُودٌ فِی مَصَالِحِکُمْ۔ [صحیح]
(١٢٧٤٧) حضرت عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے دن اونٹ کے پہلو سے گوبر پکڑا اور کہا : اے لوگو ! میرے لیے اس کے برابر بھی حلال نہیں اس میں سے جو اللہ نے تم پر لوٹایا ہے سوائے خمس کے اور خمس بھی تم پر لوٹا دیا جاتا ہے۔