hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13198

.

سنن البيهقي

13198
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۱۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ عَنْ حَبَّانَ بْنِ مُوسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ الدَّانَاجِ أَنَّ فُلاَنًا الْحَنَفِیَّ حَدَّثَہُ قَالَ : شَہِدْتُ یَوْمَ جُمُعَۃٍ فَقَامَ مُکَاتَبٌ إِلَی أَبِی مُوسَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَکَانَ أَوَّلَ سَائِلٍ رَأَیْتُہُ فَقَالَ : إِنِّی إِنْسَانٌ مُثْقَلٌ مُکَاتَبٌ فَحَثَّ النَّاسَ عَلَیْہِ فَقُذِفَتْ إِلَیْہِ الثِّیَابُ وَالدَّرَاہِمُ حَتَّی قَالَ حَسْبِی فَانْطَلَقَ إِلَی أَہْلِہِ فَوَجَدَہُمْ قَدْ أَعْطَوْہُ مُکَاتَبَتَہُ وَفَضَلَ ثَلاَثُمِائَۃِ دِرْہَمٍ فَأَتَی أَبَا مُوسَی فَسَأَلَہُ فَأَمْرَہُ أَنْ یَجْعَلَہَا فِی نَحْوِہِ مِنَ النَّاسِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قِصَّۃً شَبِیہَۃً بِہَذِہِ الْقِصَّۃِ قَالَ : فَأَتَی عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ عَنِ الْفَضْلَۃِ فَقَالَ : اجْعَلْہَا فِی الْمُکَاتَبِینَ وَہِیَ مُخَرَّجَۃٌ فِی کِتَابِ الْمُکَاتَبِ۔
(١٣١٩٢) راوی کہتا ہے کہ میں جمعہ کے دن گیا ایک مکاتب ابو موسیٰ کے پاس آیا ۔ راوی کہتا ہے کہ یہ پہلا سائل تھا، جس کو میں نے دیکھا تھا، اس نے کہا : میں تنگدست مکاتب انسان ہوں۔ انھوں نے لوگوں کو ترغیب دلائی اور اس کی مدد کی۔ پھر اس کی مدد کے لیے کپڑے اور درہم دیے جانے لگے، یہاں تک کہ اس نے کہا : بس یہی کافی ہیں تو وہ اپنے اہل کے پاس گیا تو انھوں نے اس مکاتبت کی اور اس کے پاس تین سو درہم بچ گئے تو وہ ابوموسیٰ (رض) کے پاس آیا اور پوچھا تو انھوں نے کہا کہ انھیں اپنے جیسے لوگوں پر خرچ کر دے۔
ہم نے سیدنا علی (رض) سے اس سے ملتا ملتا قصہ بیان کیا ہے کہ انھوں نے کہا : انھیں مکاتبین پر خرچ کر دے۔