hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1387

.

سنن البيهقي

1387
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ الأَعْمَشِ ہَذَا الْحَدِیثَ قَالَ: مَا کُنْتُ أُرَی بَاطِنَ الْقَدَمَیْنِ إِلاَّ أَحَقَّ بِالْمَسْحِ حَتَّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَمْسَحُ عَلَی ظَہْرِ خُفَّیْہِ۔ [صحیح]
(١٣٨٨) یزید بن عبد العزیز اعمش سے یہ حدیث نقل فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں قدموں کے اندرونی (نچلے) حصے مسح کے زیادہ مستحق ہیں اور میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موزوں کے اوپر والے حصے پر ہی مسح فرماتے تھے۔