hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13883

.

سنن البيهقي

13883
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْعَبْدَوِیُّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی یَزِیدَ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ فَجَرَ بِامْرَأَۃٍ أَیَنْکِحُہَا؟ فَقَالَ : نَعَمْ ذَاکَ حِینَ أَصَابَ الْحَلاَلَ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن منصور ۸۸۶]
(١٣٨٧٧) عبیداللہ بن ابی یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے کسی آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جو کسی عورت سے زنا کرتا ہے، کیا اس عورت سے اس کی شادی کردی جائے ؟ فرمانے لگے : ہاں۔ اس وقت وہ جائز طریقے سے مجامعت کرے گا۔