hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14458

.

سنن البيهقي

14458
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۵۲) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : وَاللَّہِ مَا قَضَی شُرَیْحٌ قَضَائً قَطُّ کَانَ أَحْمَقَ مِنْہُ حِینَ تَرَکَ قَوْلَہُ الأَوَّلَ وَأَخَذَ بِہَذَا۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٤٥٢) اسی سند سے شعبی سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! قاضی شریح نے کبھی ایسا فیصلہ نہیں کیا، فرماتے ہیں کہ وہ بیوقوف ہے جو پہلے قول کو چھوڑ کر اس پر عمل کرتا ہے۔