hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14480

.

سنن البيهقي

14480
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا اللَّیْثُ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی رَجُلٍ أُدْخِلَتْ عَلَیْہِ امْرَأَتُہُ ثُمَّ طَلَّقَہَا فَزَعَمَ أَنَّہُ لَمْ یَمَسَّہَا قَالَ : عَلَیْہِ نِصْفُ الصَّدَاقِ۔ [صحیح]
(١٤٤٧٤) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس پر اس کی عورت کو داخل کیا گیا لیکن اس نے دخول سے پہلے ہی طلاق دے دی تو اس پر آدھا حق مہر ہے۔