hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14481

.

سنن البيهقي

14481
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا یَحْیَی بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {وَإِنْ طَلَّقْتُمُوہُنَّ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمَسُّوہُنَّ وَقَدْ فَرَضْتُمْ لَہُنَّ فَرِیضَۃً فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ} فَہُوَ الرَّجُلُ یَتَزَوَّجُ الْمَرْأَۃَ وَقَدْ سَمَّی لَہَا صَدَاقًا ثُمَّ یُطَلِّقُہَا مِنْ قَبْلِ أَنْ یَمَسَّہَا وَالْمَسُّ الْجِمَاعُ فَلَہَا نِصْفُ الصَّدَاقِ وَلَیْسَ لَہَا أَکْثَرُ مِنْ ذَلِکَ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٤٤٧٥) حضرت عبداللہ بن عباس اللہ کے اس قول : { وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْہُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْہُنَّ وَ قَدْ فَرَضْتُمْ لَہُنَّ فَرِیْضَۃً فَنِصْفِ مَا فَرَضْتُمْ } [البقرۃ ٢٣٧] ” اگر تم مجامعت سے پہلے طلاق دے دو اور ان کے لیے حق مہر بھی مقرر ہو تو اس کا نصف ادا کر دو ۔ “ مرد شادی کے بعد دخول سے پہلے ہی طلاق دے دیتا ہے لیکن حق مہر مقرر کیا ہوا ہے تو عورت کے لیے نصف حق مہر ہے زیادہ نہیں۔